پاکستان سپر لیگ زور و شور سے جاری ہے لیکن یہ کراچی کے اکتائے شائقین اور نئے ٹیلنٹ کو متوجہ نہ کر سکا ہے جس کی وجہ سے بظاہر لوگوں کی دلچسپی ابتدا میں کم دکھائی دے رہے ہے۔
سوشل میڈیا پر اس بارے میں بحث ہو رہی ہے کہ ایک ایسا نرالا ٹورنامنٹ ہے جس میں فائنل سے چار دن قبل یہی نہیں معلوم کہ فائنل کہاں اور کس ملک میں ہو گا۔