پاکستان میں اس سال ستمبر میں ریکارڈ کیے گئے 45 حملوں کے مقابلے میں اکتوبر کے دوران 48 پرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں، جن میں معمولی اضافے کے ساتھ اموات 100 تک پہنچ گئیں۔
اگست میں بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کے نئے عبوری سیٹ اپ کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد سے آن لائن ہندوتوا گروہوں کی طرف سے غلط معلومات پھیلانے کا سیلاب دیکھنے میں آیا۔