غذائی قلت سے منسلک ذیابیطس کی ایک نئی قسم کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے جو موٹاپے سے نہیں بلکہ ناقص غذا سے تعلق رکھتی ہے۔ شوگر کی اس قسم کو پہلی بار کئی دہائیاں قبل ترقی پذیر ممالک میں دیکھا گیا۔
چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ اس وقت مزید شدت اختیار کر گئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر محصولات کو بڑھا کر 20 فیصد کر دیا، جس کے جواب میں چین نے بھی امریکی زرعی اشیا پر 15 فیصد ٹیرف عائد کر دیا۔