پنجاب پولیس کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے مقابلے 2024 میں صوبے میں ’گینگ ریپ‘ کے دو گنا زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
انڈین سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اگر پاکستان کی حکومت ویزا جاری کرے تو وہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں۔