حکومتی فیصلے کے بعد جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے آرڈیننس کے خلاف کشمیر بھر میں دھرنے اور احتجاج ختم کرنے کے ساتھ ساتھ شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو بھی ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں موسم’ریورس گئیر‘ میں ہے، جس سے نہ صرف فصلوں کی پیداوار متاثر ہوئی ہے، بلکہ رہائشیوں کے سالانہ اوقات کار بھی متاثر ہو رہے ہیں۔