اتوار کو انڈیا کے شہر احمد آباد میں ایسٹر کی دعائیہ تقریب کو دو انتہائی دائیں بازو کی ہندو تنظیموں کے افراد نے اس الزام کے تحت روک دیا کہ تقریب میں شریک لوگ مذہب تبدیل کروانے میں ملوث ہیں۔
جاپانی وزیر اعظم کے مطابق وہ غزہ کے طلبہ کے لیے بھی ایک پروگرام پر کام کر رہے ہیں تاکہ وہ جاپانی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر سکیں۔