نیٹ فلکس کی سیریز ’ایڈولیسنس‘ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ایک نوجوان کی زندگی کی بےرحمی کی حد تک حقیقت پسندانہ اور دہلا دینے والی تصویر پیش کرتی ہے۔
جمی کارٹر نے 1979 میں جنرل ضیا سے برہمی کا اظہار کیا مگر صرف 33 دن کے بعد ایسی کیا کایاکلپ ہوئی کارٹر نے پاکستان کے لیے بانہیں کھول دیں؟