عدلیہ و فوج کی تضحیک سنگین جرم ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ ’عدلیہ و فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے۔‘

سپریم کورٹ آف پاکستان (تصویر: اے ایف پی)

پاکستان میں سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو کوریج

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان