عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان قرض بحالی کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر جاری کیے جائیں گے۔
اعلامیے کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو اصلاحات پروگرام پر عمل درآمد کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
اس صورت حال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔