ہوم پیچ»کارٹون»ڈسکہ: پی ٹی آئی کی گیند پر مسلم لیگ نواز کا چھکا
ڈسکہ: پی ٹی آئی کی گیند پر مسلم لیگ نواز کا چھکا
ڈسکہ الیکشن کے سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ نواز کی امیدوار ایک لاکھ 10 ہزار 76 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہیں جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار دوسرے نمبر پر رہے۔ اس صورتحال پر صابر نذر کی نظر۔
ڈسکہ الیکشن کے سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ نواز کی امیدوار ایک لاکھ 10 ہزار 76 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہیں جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار دوسرے نمبر پر رہے۔