گذشتہ 20 سال سے زائد عرصے سے بدامنی کے شکار افغانستان سے اب غیر ملکی افواج کا انخلا جاری ہے اور توقع ہے کہ اگست کے آخر تک ملک سے تمام امریکی فوجی جا چکے ہوں گے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
امریکہ نے ایسے میں افغان حکومت کو بے یار و مدد گار چھوڑ دیا ہے جس کے نتیجے میں طالبان تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے ملک کے کئی اہم علاقوں پر قابض ہو چکے ہیں۔
غیر ملکی افواج پر بھاری انحصار کرنے والی افغان حکومت اب امریکہ کے جانے کے بعد ملک میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے اکیلے ذمہ دار ہے۔
اس صورت حال پر صابر نذر کا کارٹون۔