آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ افراد مارے گئے اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق خاتون خود کش حملہ آور نے بلوچستان میں ایف کے قافلے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک فوجی جان سے گیا اور چار زخمی ہوئے۔