ایم ایف کی مشن چیف نیتھن پورٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام آئندہ چند دنوں میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پالیسی مذاکرات جاری رکھیں گے تاکہ ان معاملات کو حتمی شکل دی جا سکے۔
آئی ایم ایف
توقع ہے کہ سات ارب ڈالر قرض کے پہلے جائزے کی کامیابی کے بعد آئی ایم ایف پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرے گا۔