وزیراعظم نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جارہا ہے جس کی تفصیلات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
آئی ایم ایف
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ ابتدائی طور پر وفد سے سٹرکچرل امور پر گفتگو ہوگی۔