پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے جمعرات کو بنوں میں فوجی جوانوں سمیت خود کش حملے میں جان سے جانے والے شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں۔
آرمی چیف
فوج کا یہ بیان گذشتہ ماہ بیلا روس کے صدر کے دورہ پاکستان کے دوران پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ کے موقع پر دارلحکومت میں فوج کو طلب کیے جانے کے چند دنوں بعد سامنے آیا ہے۔