فلم ’کبیر‘ کے حوالے سے انعم تنویر نے انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو کی جس میں انہوں نے بتایا کہ فلم میں انہوں نے منفرد کردار ادا کیا جبکہ فلم کی سٹوری بھی روایتی سٹوری سے مختلف ہے۔
اداکارہ
رواں ہفتے اداکارہ حنا چوہدری کی فیچر فلم ’کان نگر‘ ریلیز ہو رہی ہے، جس کی کہانی بلوچستان میں کام کنی اور اس سے منسلک مسائل کے گرد گھومتی ہے۔