دکنی زبان کی ابتدا فارسی، شمالی ہندوستانی زبانوں اور دکن کے علاقے کی مقامی زبانوں—تیلگو، کنڑ اور مراٹھی—کے مرکب سے ہوئی۔ یہ زبان بہمنی سلاطین کے دور میں پروان چڑھی اور بعد میں قطب شاہی اور عادل شاہی دور میں اس زبان کو ایک الگ ہی مقام حاصل ہوا۔
اردو
مجھے اب کیا کہنا ہے؟ کافی کا ذائقہ، سوندھا پن اپنی مٹی سا، موگرے کی مہک اور زندگی بھر کا اثر چھوڑ دینے والی کسی فلم جیسی کیفیت اگر ایک کتاب میں مجسم ہو سکتے ہیں، تو وہ بس یہی ہے، میری بنیادوں میں اب تک کی آخری اینٹ ۔۔۔ میرے محترم!