2024 میں کون سا پاکستانی ایسا ہے جس نے نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کیا ہو؟ انڈپینڈنٹ کا انتخاب۔
ارشد ندیم
رنگا رنگ اور بعض اوقات متنازع افتتاحی تقریب سے لے کر ارشد ندیم کے گولڈ میڈل، باکسرز کی جنس کے تنازعے اور جمناسٹک پوڈیم پر احتراماً جھکنے تک پیرس اولمپکس 2024 میں بہت ناقابل فراموش واقعات سامنے آئے۔