اسرائیل کی وزارت دفاع میں ایک تقریب میں کاٹز کا یہ بیان اس بات کا پہلا عوامی اعتراف ہے کہ جولائی 2024 کے آخر میں ایرانی دارالحکومت میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔
اسماعیل ہنیہ
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو قتل کر دیا ہے جو مبینہ طور پر سات اکتوبر حملے کے منصوبہ سازوں میں سے ایک تھے۔