آسٹریلیا افغانستان سے کبھی ایک روزہ میچ نہیں ہارا، مگر افغانستان انگلینڈ کو ہرا کر اس میچ کے لیے فیورٹ تصور کیا جا رہا ہے۔
افغانستان کرکٹ ٹیم
ایک حالیہ انٹرویو میں گلبدین نائب کا کہنا تھا کہ ’کوئی مانے یا نہ مانے لیکن ٹیلنٹ کے لحاظ سے افغانی کرکٹرز بہت با صلاحیت ہیں۔‘