نئے انتخابی نظام کے تحت یہ الیکشن مختلف انداز میں ہوں گے، جو جرمنی کی سیاست پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں۔
الیکشن
التجا مفتی نے تسلیم کیا کہ کشمیر کی سیاست میں قدم رکھنا ایک مشکل کام ہے، لیکن ان کا عزم ہے کہ وہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ’یہ بہت مشکل سفر ہے، لیکن میں اپنی پوری کوشش کروں گی۔ اس کے بعد اللہ بہتر جانتا ہے۔‘