امریکہ اور ایران کے درمیان ایرانی ایٹمی پروگرام پر بات چیت اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہو گی، جس کی میزبانی سلطنت عمان کرے گی۔
امریکہ
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے سے روکا اور تہران کے ساتھ بات چیت کو ترجیح دی۔