ٹرمپ 2024 کے انتخابات جیت چکے ہیں لیکن 2020 کے میں صدر جو بائیڈن سے ہار گئے تھے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ 2020 میں بڑے پیمانے پر ووٹر فراڈ کی وجہ سے انہیں انتخابات میں شکست ہوئی۔
امریکی انتخابات 2024
کملا ہیرس کے پاس کوئی واضح پالیسی نہیں تھی، جب کہ ٹرمپ نے سادہ لیکن ٹھوس ایجنڈا اختیار کیا۔