امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج حلف اٹھانے سے قبل بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ نو ہزار سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی میدان میں آنے کے بعد سے میلانیا ٹرمپ شدید تناؤ کا شکار ہیں لیکن وہ آج بھی ایک ماڈل جیسی دکھتی ہیں۔