ناسا کے معمر ترین خلاباز ڈان پیٹٹ بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) پر سات ماہ کا مشن مکمل کر کے ایک خلائی جہاز میں زمین پر پہنچنے پر 70 برس کے ہو گئے۔
امریکی
سی این این نے تصدیق کی کہ اس نے جس شامی شخص کا بطور قیدی انٹرویو کیا تھا وہ مقامی شہریوں کے مطابق عام شہری نہیں بلکہ بشار الاسد کی حکومت میں انٹیلی جنس افسر رہ چکے ہیں۔