انڈیا کے زیر انتظام کشمیر

زاویہ

نعیمہ احمد مہجور مسلم وقف بورڈ تنازع اور ٹیولپ گارڈن کی سیر

عمر عبداللہ یا ان کی پارٹی کتنی بھی صفائی پیش کرے، مگر حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ ان کی بات پر اب مشکل ہی سے کوئی اعتماد کرتا ہے۔ اس پارٹی کی ماضی کی انڈیا نواز پالیسیاں اتنی غالب آتی ہیں کہ اچھا کام بھی تنقید کی نذر ہو جاتا ہے۔