تحقیق کے نتائج سے ’غذائی اجزا سے بھرپور‘ ڈیری مصنوعات کی تیاری ممکن ہو سکتی ہے۔
اونٹ
سوشل میڈیا پر اس واقعے پر کافی غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور لوگوں کا موقف ہے کہ ایک مقامی وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹی، تاہم پولیس کے مطابق معاملے کی تفتیش جاری ہے اور اس وقت کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔