اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان غزہ فائر بندی کے معاہدے کو محفوظ رکھنے کے لیے سفارت کاری اور اس کے دوسرے اور تیسرے مراحل پر بات چیت اور عملدرآمد کی حمایت کرتا ہے۔
او آئی سی
او آئی سی کے بیان میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں زمینی، سمندری اور فضائی، انسانی امداد کے ذریعے، غزہ کی پٹی کے خلاف اس وحشیانہ اسرائیلی جارحیت کو ختم کیا جائے۔