نقطۂ نظر ٹیسلا مخالف مظاہرے: ایلون مسک کو سوچنا پڑے گا ٹیسلا کے خلاف تحریک کا وعدہ ہے کہ ’جب تک ایلون مسک سرکاری اداروں کو تباہ کرتے رہیں گے، ہم ٹیسلا کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے۔‘
امریکہ ’کارکردگی دکھاؤ یا گھر جاؤ‘: مسک کی سرکاری ملازمین کو دھمکی ایلون مسک کا یہ بیان صدر ٹرمپ کی جانب سے حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے ’زیادہ جارحانہ‘ اقدامات کرنے کے دباؤ کے چند گھنٹوں بعد آیا۔