فلم سلمان خان کی 200 کروڑ میں بننے والی فلم ’سکندر‘ نے کتنے کمائے؟ فلموں کی خبریں رپورٹ کرنے والی ویب سائٹ سیکنلک کے مطابق ’سکندر‘ نے منگل کو صرف 19.5 کروڑ روپے کی کمائی کی۔
فلم سلمان اور شاہ رخ ’کرن ارجن‘ میں دلچسپی کھو بیٹھے تھے: راکیش روشن نیٹ فلکس پر دستاویزی فلم میں راکیش روشن کے خیال میں شاہ رخ کو کہانی پر یقین نہیں جب کہ سلمان بڑی فلم کی توقع کر رہا تھا۔