پاکستان اور پاکستانی بدنام ہونے کی وجہ سے قریباً ہر ملک ویزے کی درخواست کے ساتھ ہم سے ڈھیروں دستاویزات اور سفری وسائل کے ثبوت مانگتا ہے، جو ہماری جیب پر بوجھ ثابت ہوتے ہیں۔
بیرون ملک
پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ نے بیرون ملک سیاسی پناہ کے تحت رہنے والے یا اس کے خواہش مند شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔