\

ترکی

اسیران مالٹا کی تلاش

انٹرنیٹ پہ کچھ آرٹیکل مل گئے جن سے یہ معلوم ہوا کہ ’سید نصرت حسین‘ شہید مالٹا کو ترکی کے قبرستان میں دفن کیا گیا تھا، جو آج بھی ترک فوج ہی کی ملکیت ہے۔