ایشیا ترکی: ہیلی کاپٹروں میں ٹکر سے چھ فوجیوں کی موت، پاکستان کا افسوس پاکستان نے ترکی میں دو ہیلی کاپٹروں کے مابین فضا میں تصادم کے نتیجے میں چھ فوجی اہلکاروں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
دنیا ترکی میں موساد کے مالی نیٹ ورک چیف گرفتار: رپورٹ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ریک شپی کو ترکی میں موساد کے مالیاتی نیٹ ورک کی دیکھ بھال کرتے ہوئے پایا گیا۔