انقرہ میں ترک صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ فروری میں ترک صدر کے دورہ اسلام آباد میں طے پانے والے 25 معاہدوں پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔
ترکی
ایک ترک گاڑی کی کہانی جو صدر اردوغان نے اپنے اسلام آباد دورے میں صدر اور وزیر اعظم پاکستان کو تحفتاً پیش کی۔