محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان توصیف صبیح گوندل کے مطابق لائسنس کے باوجود تیزاب کی فروخت میں لاپرواہی برتنے پر دو سے پانچ سال قید اور دو سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔
تشدد
بشار الاسد کی حکومت گرنے کے بعد جب جیل کے دروازے کھولے گئے تو بہت سے قیدی بمشکل رینگنے کے قابل تھے اور کئی کا دماغی توازن الٹ چکا تھا۔