سندھی چادر اوڑھے مانجھی فقیر کو دیکھ کر ہم نے کہا کہ ’سائیں آپ بالکل ایک سادھو کی طرح لگتے ہیں،‘ جس پر انہوں نے کہا: ’سائیں، فقیر سادھو نہیں بھٹائی کا پیروکار ہے۔ ہم دنیا چھوڑ کر الگ تھلگ بیٹھنے کے بجائے محبت بانٹتے پھرتے ہیں۔‘
توہین مذہب
سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں توہین مذہب کے ملزم کی مبینہ پولیس مقابلے میں موت کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل سندھ کو طلب کر لیا ہے۔