خواتین جرمن فیشن چین گیری ویبر نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا جرمن خواتین کے فیشن برانڈ گیری ویبر نے منگل کو مغربی جرمنی کی ایک عدالت میں معاشی دیوالیہ ہونے کی درخواست دائر کی ہے۔
فن 3 سالہ جرمن مصور جنہیں ’لٹل پکاسو‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے والدین نے بیٹے کے کام کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے تشہیر کے لیے ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا۔