اسلام آباد میں کنونشن سینٹر میں منعقدہ پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ’پاکستانیوں کا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔‘
جنرل عاصم منیر
آئی ایس پی آر کے مطابق ایڈمرل محمد نظم الحسن نے کثیر القومی میری ٹائم مشقوں امن 2025 اور امن ڈائیلاگ کے انعقاد کو سراہتے ہوئے ’خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا۔‘