دکنی زبان کی ابتدا فارسی، شمالی ہندوستانی زبانوں اور دکن کے علاقے کی مقامی زبانوں—تیلگو، کنڑ اور مراٹھی—کے مرکب سے ہوئی۔ یہ زبان بہمنی سلاطین کے دور میں پروان چڑھی اور بعد میں قطب شاہی اور عادل شاہی دور میں اس زبان کو ایک الگ ہی مقام حاصل ہوا۔
حیدر آباد دکن
ترکش کنافہ نے انڈیا کے شہر حیدر آباد کے پکوانوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں کنافہ کے ریسٹورنٹس پر محفلیں سجتی ہیں اور لوگ اپنی پسند کے کنافے کا مزہ لیتے نظر آتے ہیں۔