شیروانی کی تاریخ تقریباً 400 سال پرانی ہے۔ اسے روزمرہ کی زندگی کا حصہ سمجھا جاتا تھا اور ہر وہ شخص جو اسے پہنتا تھا، خواہ وہ نواب ہو یا مزدور، وقار اور احترام محسوس کرتا تھا۔
حیدر آباد
انڈیا کے شہر حیدرآباد کی کنگس کالونی میں ایک مقامی نوجوان نے بچوں کو باجماعت نماز کا پابند بنانے کے ایک انوکھے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔