وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق: ’یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ انہیں کسی قسم کا ریلیف ملے گا، ملک ریاض کو پاکستان لایا جائے گا اور ان پر تمام مقدمات چلائے جائیں گے۔‘
خواجہ آصف
آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے بعد بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے چیفس کی مدت تین سال کی بجائے پانچ سال ہو گی، آرمی چیف کی مدت میں پانچ سال اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔