وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ’اجلاس نے بیرونی طاقتوں کی ایما پر عدم تحفظ پیدا کر کے پاکستان کی معاشی ترقی کو روکنے کے لیے معصوم شہریوں اور غیر ملکی شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں کے خلاف فوجی آپریشن کی منظوری دی۔‘
دہشت گردی
کوئٹہ کے سینیئر صحافی ایوب ترین کہتے ہیں: ’سکیورٹی اداروں کی جانب سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ کالعدم تنظیموں کو دشمن قوتوں سے مدد ملتی ہے، لیکن اس کے ساتھ انہوں نے مقامی طور پر بھی پیسہ جمع کرنے کے کئی طریقے اپنا رکھے ہیں۔‘