نقطۂ نظر پاکستان کی اندرونی سلامتی کا بڑھتا بحران پاکستان کی سکیورٹی صورت حال اگلے مہینوں میں مزید بگڑ سکتی ہے۔ یہ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ صرف آپریشنز سے امن ممکن نہیں۔
زاویہ عاصمہ شیرازی مسائلستان کا حل صرف سیاست! ریاست جس خطرناک موڑ پر کھڑی ہے وہاں اسے کثیر الجہتی اقدامات کی ضرورت ہے مگر اس سب سے پہلے ریاست کو انکار کی کیفیت سے نکلنا ہو گا۔