دہشت گردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکیں گے۔‘
دہشت گردی
امریکہ کی اسلام آباد میں قائم مقام سفیر نٹالی بیکر نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں پاکستان میں حالیہ ’دہشت گرد‘ حملوں کی شدید مذمت کی۔