یہ منصوبہ شمال جنوبی ٹرانسپورٹ کاریڈور کا حصہ ہے، جو انڈیا کو براستہ ایران روس سے ملاتا ہے اور انڈیا، ایران، پاکستان، روس سمیت وسطی ایشیا ممالک کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ سمجھا جاتا ہے۔
روس
منگل کو سعودی، امریکی اور یوکرینی حکومتی حکام کے درمیان مذاکرات ہونا ہیں، جن میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق گفتگو ہو گی۔