ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس واپسی کے ’24 گھنٹے‘ کے اندر یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا وعدہ کیا تھا لیکن تین ماہ گزرنے کے بعد بھی انہیں ناکامی کا سامنا ہے۔
روس
روس کے ساتھ امریکہ کا معاہدہ یوکرین سے ہٹ کر ہے جہاں واشنگٹن نے روسی زراعت اور کھاد کی برآمدات پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے میں مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو روس کا دیرینہ مطالبہ ہے۔