سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کی راہیں تلاش کیں اور علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کو سعودی نائب وزیر داخلہ سے ملاقات میں شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کو دہرایا۔