عامر علی کا کہنا تھا کہ موریطانیہ میں وہ مختلف انسانی سمگلروں کے ہاتھوں بکتے رہے اور تقریباً ساڑھے چار ماہ کا عرصہ مختلف سیف ہاؤسز میں گزارا۔
سپین
سپین کے مشرقی صوبے ویلنسیا میں سیلاب سے متاثرہ شہریوں نے نقصانات کا جائزہ لینے کے غرض سے اتوار کو وہاں آنے والے شاہی خاندان کے ارکان اور ہسپانوی وزیراعظم پر احتجاج کے طور پر کیچڑ پھینکا اور ’قاتل، قاتل‘ کے نعرے لگائے۔