ملٹی میڈیا پاکستان کے جھنڈے کے لیے جاتے ہیں، یہ ہمارا عشق ہے: سدپارہ کے کوہ پیما امتیاز حسین کا کہنا ہے کہ ’ہمیں کوئی سپانسر نہیں ملتا، ہم صرف پاکستان کے جھنڈے کے لیے جاتے ہیں۔ یہ ہمارا جنون، ہمارا عشق ہے۔‘
ملٹی میڈیا شگر کی ’اندھی جھیل‘ جس کا پانی ایک ’معمہ‘ مقامی افراد کے مطابق چونکہ جھیل میں پانی آنے کا کوئی مقام معلوم نہیں، اس وجہ سے اسے ’اندھی جھیل‘ کا نام دیا گیا ہے۔