پاکستان مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی بس کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار قتل صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے دھماکے میں 16 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان بلوچستان میں کارروائی کے دوران 27 عسکریت پسند مارے گئے: پاکستان فوج پاکستان فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کچھی میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 27 عسکریت پسند مارے گئے۔